302۔ حسن ظن

مَنْ ظَنَّ بِكَ خَيْرًا فَصَدِّقْ ظَنَّهٗ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۴۸) جو تم میں سے نیک گمان رکھے اُس کے گمان کو سچا ثابت کرو۔ لوگوں کا حسن ظن اور اعتماد حاصل کرنا انسان کے لیے بڑی کامیابی ہے لوگوں کا یہ اعتماد انسان کو ان کے دلوں میں محبوب و معزز بنا دیتا ہے۔ اس … 302۔ حسن ظن پڑھنا جاری رکھیں